عقلی نظری اور شہودی اور سلبی ثبوتی اور ذاتی صفات کی معرفت اور خلوت اور رسالت پناہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نفس کی عظمت اور جلالتِ شان کی معرفت اور عام عارفوں خاص عارفوں اور خاص الخاص عارفوں کے شمائل اور معرفت کی حدود کے بارے میں

مقالہ 6 ، درس 58

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی