درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 253 تا 260: حکیم جالینوس اس دنیاوی زندگی کا دلدادہ تھا کیونکہ اس کا ہنر اسی جگہ کارآمد ہے اس نے وہ ہنر اختیار نہ کیا جو اس عالم میں کام آئے اس لئے وہ اپنے آپ کو وہاں عام لوگوں کے ساتھ برابر پاتا ہے اور اس روز حکم اللہ کا ہے اس کی امیری نہ رہے گی
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم