درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 238 تا 253: اس عاشق بے پرواہ کا بخارا میں آنا اور دوستوں کا اس کو ظاہر ہونے سے ڈرانا؛ عاشق کا ملامت کرنے والوں اور ڈرانے والوں کو جواب دینا؛ اس عاشق کا معشوق کے پاس پہنچنا جب کہ وہ جان سے ہاتھ دھو چکا تھا؛ مہمان کو مار ڈالنے والی ایک مسجد اور ایک عاشق کا واقعہ؛ ایک مسافر کا اس مسافر کو مار ڈالنے والی مسجد میں آنا؛ مسجد والوں کا مہمان عاشق کو وہاں سونے پر ملامت کرنا؛ عاشق کا نصیحت کرنے والوں اور ملامت گروں کو جواب دینا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم