درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 217 تا 224: روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا؛ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا مریم علیہا السلام کو کہنا کہ میں اللہ تعالیٰ کا فرستادہ ہوں مجھ سے پریشان و مخفی نہ ہو؛ اس ملازم کا غلبہ عشق میں جان کی پرواہ نہ کرنے والوں کی طرح یہ قصد کرنا کہ بخارا میں جائے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم