درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 211 تا 222: روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا؛ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا مریم علیہا السلام کو کہنا کہ میں اللہ تعالیٰ کا فرستادہ ہوں مجھ سے پریشان و مخفی نہ ہو

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
آزاد کشمیر
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ