درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 222 تا 229: اس ملازم کا غلبہ عشق میں جان کی پرواہ نہ کرنے والوں کی طرح یہ قصد کرنا کہ بخارا میں جائے؛ ایک معشوق کا عاشق سے پوچھنا کہ شہروں میں سے کونسا شہر بہت اچھا ہے؛ دوستوں کا اس کو بخارا کی طرف واپس جانے سے منع کرنا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم