درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 205 تا 211: (بخارا کے بادشاہ) صدرِ جہاں کے ایک ملازم کا قصہ جس پر (کسی جرم کی )تہمت لگ گئی اور وہ جان کے خوف سے بخارا بھاگ گیا؛ روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ