درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 193 تا 198: ہر جانور کا اپنے دشمن کی بو محسوس کرنا اور اس سے ٹل جانا اور بردباری اور نقصان اس شخص کا جو کسی ایسے شخص کادشمن ہو جس سے بچنا بھاگنا ممکن نہ ہو؛ کسی چیز کی مثال اورتقلید کے ساتھ معلوم کرنے میں اور اسکی ماہیت کو تحقیق کے ساتھ سمجھنے میں فرق
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم