درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 175 تا 181: موت کے سبب سے اس بدن کے فنا ہونے میں حکمت؛ دنیا کی تشبیہ حمام کے ساتھ جو بظاہر فراخ ہے اور فی الحقیقت تنگ ہے۔ اور خواب کی تشبیہ موت کے ساتھ جو اس تنگی سے خلاصی ہے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ