درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 181 تا 185: دنیا کی تشبیہ حمام کے ساتھ جو بظاہر فراخ ہے اور فی الحقیقت تنگ ہے۔ اور خواب کی تشبیہ موت کے ساتھ جو اس تنگی سے خلاصی ہے؛ اس بات کا بیان کہ (آدمی میں) جس قدر غفلت، سستی اور تاریکی ہے سب بدن سے ہے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ