درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 396 تا 404: اس عاشق کی کہانی جو لمبے فراق والا اور بہت محنت کشیدہ تھا؛ عاشق کا معشوق سے آملنا اور اس بات کا بیان کہ تلاش کرنے والا پالیتا ہے کیونکہ حدیث ہے کہ جس نے کچھ طلب کیا اور کوشش کی اس نے پا لیا سچ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اور جو شخص ذرہ بھر نیکی کرے وہ اس کو دیکھ لے گا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم