درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 374 تا 383: معشوق کا عاشق کو کشش کرنا اس طرح سے کہ عاشق کو خبر نہیں ہوتی نہ اسے اسکی امید ہوتی ہے اور نہ یہ بات اس کے دل میں گزرتی ہے اور نہ اس کشش سے عاشق میں کوئی نشانی ظاہر ہوتی ہے سوائے خوف کے جو نا امیدی کے ساتھ ملا ہوا ہوتا ہے دوام طلب کے ساتھ؛ اس بخاری عاشق کا صدر جہاں کی خدمت میں پہنچنا؛ حضرت سلیمان علیہ السلام کے حضور میں مچھر کا ہوا سے دادخواہی کرنا؛ ظلم کی فریاد کرنے والے مچھر کو حضرت سلیمان علیہ السلام کا حکم دینا کہ اپنے مدعا علیہ کو ہماری عدالت میں پیش کرے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درسِ مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ