درسِ مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 356 تا 363: اس بات کا بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حدیبیہ سے بے مراد واپس آنے کو حق تعالیٰ نے فتح کا لقب بخشا (چنانچہ یہ بشارت) کہ ہم نے تم کو نمایاں فتح دی بظاہر بندش تھی اور درحقیقت کشائش۔ چنانچہ نافہ کا توڑنا درحقیقت اس کی درستی ہے؛ اس حدیث کی تفسیر کہ لَا تُفَضِّلُوْنِیْ عَلیٰ یُونُسَ بْنِ مَتّٰی اِلیٰ اخرہ (مجھ کو حضرت یونس بن متی پر فضیلت نہ دو الخ)؛ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا طعنہ زنوں کے طعن اور ان کی بدگوئی پر آگاہ ہونا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی