درسِ مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 148 تا 153: حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اس شخص کی سلامتی ایمان کے لئے دعا کرنا؛ حق تعالیٰ کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا قبول فرمانا؛ اس عورت کی کہانی جس کے فرزند زندہ نہیں رہتے تھے اس نے حق تعالیٰ کی درگاہ میں زاری کی تو جواب آیا کہ یہ ریاضت کا بدل ہے اور تیرے لئے یہی جہاد و مجاہدہ کا قائم مقام ہے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم