درس مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 30 تا 38: سبا والوں کی خوشحالی اور ان کی ناشکری کا قصہ؛ شہر سبا والوں کی نصیحت کے لئے تیرہ پیغمبروں کا آنا؛ لوگوں کا انبیاء علیہم السلام کو جواب دینا؛ انبیاء علیہم السلام کا ان لوگوں کو جواب دینا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درس مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ