درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 48 تا 56: انبیاء کا ان کو جواب دینا اور ان کے لئے ایک مثال پیش کرنا؛ اس بات کا بیان کہ ہر شخص کو مثال بیان کرنے کا حق نہیں خصوصاً خدائی کارخانہ میں جو غیر محدود ہے؛ حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا ان کے کشتی بنانے پر بطور تمسخر مثال پیش کرنا؛ اس چور کی کہانی جو سیندھ لگاتا تھا اور کہتا تھا میں ڈھول بجاتا ہوں؛ منکروں نے جو مثال دی تھی کہ آسمان کے چاند کی طرف خرگوش نے ہاتھی کو پیغام پہنچایا ۔ اس کا جواب
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم