درس مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 10 تا 13: اس بات کا بیان کہ آدمی کا نفس اس قاتل کی مثال ہے جو بیل کا دعویدار تھا اورر وہ بیل کو ذبح کرنیوالا(گویا) عقل ہے۔ اور داؤد حضرت حق(تعالیٰ کی مثال) ہیں یا شیخ (کی) جو حق تعالیٰ کا نائب ہےجس کی قوت اور مدد سے وہ (عقل) ظالم (نفس) کو ہلاک کر سکتی ہے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی