درس مثنوی شریف
جلد 9، صفحہ 404 تا 411: تو حضرت داؤد علیہ السلام آپے میں آگئے اور تقریر ختم کی ، لب بند کر لئے اور خلوت گاہ کا قصد کیا؛ حضرت داؤد علیہ السلام کا بیل والے کے خلاف حکم دینا کہ بیل کے دعویٰ سے دست بردار ہو جا اور بیل والے کا حضرت داؤد علیہ السلام کے خلاف برا بھلا کہنا؛ حضرت داؤد علیہ السلام کا بیل والے کو حکم دینا کہ اپنا سارا مال اس کو دیدے؛ حضرت داؤد علیہ السلام کا ارادہ فرمانا کہ لوگوں پر بھید ظاہر کر دیں؛ ہاتھ پاؤں اور زبان کا دنیا ہی میں ظالم کے خلاف گواہی دینا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم