درس مثنوی شریف

جلد 9، صفحہ 389 تا 404: حلال روزی کے طالب اور اس کی دعا کی قبولیت کی کہانی کا از سرِ نو بیان؛ دو فریقوں کا حضرت داؤد علی نبینا و علیہ السلام کے پاس جانا؛ حضرت داؤد علیہ السلام کا دونوں فریقوں سے سرسری بیان سننا؛ حضرت داؤد علیہ السلام کا بیل کو ذبح کرنے والے کے خلاف فیصلہ دینا؛ اس شخص کا حضرت داؤد علیہ السلام کے فیصلے کے متعلق خدا کی درگاہ میں فریاد کرنا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
آزاد کشمیر
درس مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ