درس مثنوی شریف
جلد 9، صفحہ 365 تا 377: ان حضرات کا دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کے پیچھے نماز پڑھنا؛ دائیں طرف سلام کرنے سے قیامت میں حق تعالیٰ کے حساب لینے کے خوف سے انبیاء علیہم السلام سے مدد اور شفاعت چاہنے کی طرف اشارہ ہونے کا بیان؛ دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا نماز میں اہل کشتی کی فریاد ان کے غرق ہوتے وقت سننا؛ ہوشیار آدمی کے خیالات؛ دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا اور مہربانی سے کشتی اور کشتی والوں کی نجات
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم