درس مثنوی شریف

جلد 9، صفحہ 342 تا 349: ساحل کی طرف سات شمعیں سی نظر آنا؛ ان سات شمعوں کا ایک شمع بن جانا؛ اس شیخ کی نظر میں ان شمعوں کا سات مرد دکھائی دینا؛ پھر ان سات مردوں کا سات درخت نظر آنا؛ اور درختوں کا مخلوق کی نظر سے پوشیدہ ہونا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درس مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ