درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 113 تا 121: رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے معجزے سے اس غلام کی مشک کا غیب سے (پانی کے ساتھ) بھر جانا اور اس کالے کلوٹے غلام کا گورا (خوبصورت) ہو جانا؛ آقا کا اپنے غلام کو گوری صورت والا دیکھنا اور پہچان نہ سکنا اور غلام کو کہنا تو نے میرے غلام کو مار ڈالا اور اس کا خون تیری گردن پر سوار ہے (جو تو یہاں آ نکلا)
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم