درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 131 تا 142: ایک شخص کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جانوروں کی زبان سیکھنے کے لئے التماس کرنا؛ حق تعالیٰ کی طرف سے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر وحی نازل ہونا کہ یہ شخص جس چیز کی استدعا کرتا ہے اس کو سکھا دو؛ اس مرد طالب (نطقِ حیوانات) کا صرف خانگی مرغ اور کتے کی بولی سیکھنے پر قناعت کرنا اور موسیٰ علیہ السلام کا اس کو منظور فرما لینا؛ مرغ کا جواب کتے کو؛ مرغ کا کتے کے آگے شرمندہ ہونا تین وعدوں کے خلاف ہوجانے کی وجہ سے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم