درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 126 تا 133: ایک عقاب کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موزہ مبارک کا اٹھا لینا اور ہوا میں لے جانا اور الٹا کر دینا اور موزے سے ایک کالا سانپ گر پڑنا؛ اس حکایت سے عبرت پکڑنے کا پہلو اور اس آیت کے معنی کہ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا (بیشک تنگی کے ساتھ فراخی ہے)؛ ایک شخص کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جانوروں کی زبان سیکھنے کے لئے التماس کرنا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم