درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 121 تا 126: اس بات کے بیان میں کہ حق تعالیٰ نے جو کچھ دیا ہے اور پیدا کیا ہے سب طلب اور حاجت کی وجہ سے پیدا کیا ہے (لہٰذا)اپنے آپ کو کسی دوسری چیز کا محتاج بنانا چاہیے تاکہ وہ عطا فرمائے چنانچہ یہ آیت کہ بھلا کون ہے جو بیقرار کی فریاد رسی کرتا ہے جب وہ اس سے فریا د کرتا ہے(اس پر گواہ ہے)؛ ایک کافرہ عورت کا شیرخوار بچے کے ساتھ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حضور میں آنا اور رسولِ خدا کے معجزے سے بچے کا گفتگو کرنا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم