درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 85 تا 93: ایک صوفی کا خوراک سے خالی خوان پر عشق کے جوش میں آنا؛ حضرت یعقوب علیہ السلام کا حضرت یوسف علیہ السلام کے چہرہ مبارک سے خدائی پیالہ پینے اور یوسف علیہ السلام کی بو سے بوئے حق سونگھنے کے لئے مخصوص ہونا اور بھائیوں کا اور دوسرے لوگوں کا ان دو صفتوں سے محروم رہنا
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم