درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 97 تا 113: انبیاء علیہم السلام کا (ان) منکر لوگوں کے (حق کو) قبول کرنے اور مان لینے سے نا امید ہو جانا اللہ فرماتا ہے یہاں تک کہ انبیاء علیہم السلام نا امید ہو گئے۔؛ اس بات کا بیان کہ مقلد کا ایمان خوف ہے اور امید؛ معنی حدیث اِنَّ للہِ تعالیٰ اَولِیَاءَ اَخفِیَاءَ؛ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ایک رومال کو تنور میں ڈالنے اور نہ جلنے کی روایت؛ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک قافلہ عرب کی فریاد رسی فرمانے کا قصہ جو پیاس اور پانی کی نایابی سے عاجز آگیا تھا اور اپنے مرنے کا یقین کر چکا اور ان کے باربرداری کے جانور ہلاک کے قریب تھے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم