درس مثنوی شریف

جلد 10، صفحہ 82 تا 88: اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ نے بادشاہوں کی صورت کو سرکش لوگوں کی تسخیر کے لئے جو کہ حق تعالیٰ کے مطیع نہیں ہیں بنایا ہے ۔ چنانچہ موسیٰ علیہ السلام نے قدس کی شہر پناہ پر چھوٹا دروازہ بنایا بنی اسرائیل کے سرکش لوگوں کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے تاکہ وہ لوگ داخل ہوتے وقت جھک جایا کریں (جیسے) کہ(ارشاد ہے ) داخل ہو دروازہ میں جھکتے ہوئے اور کہو ہمارے گناہ معاف ہو جائیں؛ ایک صوفی کا خوراک سے خالی خوان پر عشق کے جوش میں آنا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درس مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ