درس مثنوی شریف
جلد 10، صفحہ 75 تا 82: قوم سبا کا دوبارہ انبیاء علیہم السلام کی امیدِ ہدایت پر اعتراض کرنا؛ انبیاء علیہم السلام کا پھر ان کو جواب دینا؛ اگلے جہان میں دوزخ اور اس جہاں میں قید خانہ پیدا کرنے میں یہ حکمت ہے کہ وہ منکر لوگوں کی عبادتگاہ بن جائے چنانچہ فرمایا تم دونوں خوشی سے یا مجبوری سے حاضر ہو جاؤ
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم