درس مثنوی شریف

جلد 9، صفحہ 321 تا 329: نابینا اور اس کے قرآن پڑھنے کا باقی قصہ؛ ان ولی لوگوں کا قصہ جو قضائے الہٰی کے حکم پر راضی ہیں اور اس بات کے لئے نہیں گڑگڑاتے کہ اس حکم کو لوٹا دے؛ بہلول کا ایک صاحب دل سے سوال کرنا اور اس کا جواب

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی