درس مثنوی شریف

جلد 9، صفحہ 294 تا 305: اس نذر والے فقیر کا درخت پر سے امرود توڑنے پر مجبور ہو جانا اور حق تعالیٰ کی گوشمالی کا بلا مہلت اس پر پہنچنا؛ اس شخص کا چوروں کے ساتھ ملزم قرار پانا اور اس کا ہاتھ کاٹنا؛ شیخ اقطع کی کرامت اور ان کا تنہائی میں دونوں ہاتھوں سے کچکول بننا؛ فرعون کے ملازم جادوگروں کے اپنے ہاتھ کٹوانے پر دلیر ہونے کا سبب

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی