درس مثنوی شریف
جلد 9، صفحہ 318 تا 321: ایک نابینا شیخ کے قرآن کو قرآن پر سے پڑھنے اور قرآن پڑھنے کے وقت بحکم خدا اس کے بینا ہو جانے کا قصہ؛ لقمان علیہ السلام نے جب داؤد علیہ السلام کو لوہے کی کڑیاں درست کرتے دیکھا تو ان کا اس نیت کے ساتھ سوال کرنے سے صبر کرنا کہ سوال سے صبر کرنا خوشی اور آرام کا باعث ہے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم