درس مثنوی شریف

جلد 9، صفحہ 304 تا 318: فرعون کے ملازم جادوگروں کے اپنے ہاتھ کٹوانے پر دلیر ہونے کا سبب؛ ایک خچر کا اونٹ کے آگے شکایت کرنا کہ میں بارہا منہ کے بل گرتا ہوں اور تو شاذونادر گرتا ہے اور اس کا جواب دینا؛ حضرت عزیر علیہ السلام کے گدھے کے اجزا کا اکٹھے ہو جانا اس کے مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور جوں کا توں سواری کا جانور بن جانا عزیر علیہ السلام کی آنکھوں کے سامنے؛ ایک شیخ بزرگ کا اپنے لڑکوں کے مرنے پر بیقراری نہ کرنا؛ شیخ کا لڑکوں کے مرنے پر نہ رونے کے متعلق عذر کرنا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
درس مثنوی شریف - مثنوی مولانا رومؒ