اصلاحِ نفس، مجاہدہ اور صحبتِ اہل اللہ کے ثمرات
درس نمبر 19، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید: اپنی ظاہری و باطنی قوت کی دیکھ کر اصلاحِ غیر کی فکر میں پڑنا مناسب ہے اور اہل اللہ کی صحبت کا نفع ایک ظاہری دوسرا باطنی
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم