آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)

درس 31، امداد السلوک، صفحہ 118 تا 121

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

بلا اللہ کی رحمت ہے، ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں