چودھویں فصل (اولیاء کی کرامتوں کے بیان میں)
درس 30، امداد السلوک، صفحہ 144 تا 147
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
اولیاء کی کرامت، تصدیق کے بغیر ایمان معتبر نہیں، قذفِ نور، پیر کی مزید شرطیں، تربیت و تہذیب مرید، قلبی عمل جسمانی عمل سے بہتر ہے، صوفی مرید ہمیشہ مصروف رہے