تیرھویں فصل (کلام کے آداب کے بیان میں)
درس 27، امداد السلوک، صفحہ 138 تا 143
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
سوال و جواب کے آداب میں، کلام کے آداب، حفاظت ارادہ، پیر کامل تلاش کرے ، پیر ملنے کے بعد وسوسہ نہ کرے، ہادی کی ضرورت، پیر کا ظاہری احترام، پیر کا باطنی احترام، نوافل کے اوقات ، شرائط اور آداب کا اجر