دسویں فصل (شیخ سے قلب کو ربط کے بیان میں)؛ گیارھویں فصل (حق تعالیٰ پر اعتراض کے ترک کرنے کے بیان میں)؛ بارھویں فصل (سلوک اجمالی کے مقامات کے بیان میں)
درس 29، امداد السلوک، صفحہ 130 تا 137
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
شیخ سے تعلق کی قرآن اور حدیث میں تاکید، کامل تسلیم و رضا، حق تعالیٰ اصلی طبیب ہیں، ترکِ اعتراض کا فائدہ، ترکِ اعتراض کس طرح حاصل ہو، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلق عظیم کا سبب، آٹھ شرطوں کا فائدہ، سلوک کے چند مقامات