نویں فصل (خطرات کی نفی کے بیان میں)؛ دسویں فصل (شیخ سے قلب کو ربط کے بیان میں)
درس 28، امداد السلوک، صفحہ 122 تا 130
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خطروں کا جاننا، خطروں کی قسمیں ، شیطانی خطروں کے متعلق آیات، حقانی اور ملکی خطروں میں فرق، نفسانی اور شیطانی خطروں میں فرق، خطروں کا کام، خطروں کی پہچان، خطرات انعام یا عتاب الہیٰ ہیں ، نفس کا حق، مزید خطرے، شیخ کا خطرہ، عقل کا خطرہ، خطروں کا علاج، تجرید اور تفرید، شیخ سے تعلق کی قرآن اور حدیث میں تاکید