ساتویں فصل (خلوت کے بیان میں)
درس 18، امداد السلوک، صفحہ 75 تا 84
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خلوت کا مقصد ، خلوت خانہ کیسا ہو، خلوت گزین کو ہدایات، خلوت گزین کے اخلاق، خلوت گزین کا کھانا پینا، خلوت کا حکم، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خلوت، خلوت کی برکتیں، خلوت اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے، آخری زمانہ کی آفتیں، خلوت سے جلوت کس کے لئے بہتر، خلوت کس کے لئے ضروری ہے، صحابہ کی تربیت، صحابہ کیلئے صحبت خلوت سے بہتر تھی، خلوت کے فائدے