آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)

درس 10، امداد السلوک، صفحہ 116 تا 121

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

اللہ پاک بندے کے لئے کافی ہے، مقام فنا، ذکر بلا کو بھلا دیتا ہے، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں