چوتھی فصل (طہارت کے بیان میں)؛ پانچویں فصل (روزہ کے بیان میں)؛ چھٹی فصل (خاموشی کے بیان میں)

درس 17، امداد السلوک، صفحہ 68 تا 74

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

طہارت اور وضو کی تاکید، طہارت کی برکتیں، بھوک کے فائدے، روزہ کی برکتیں، اعتدال مقصود ہے، شریعت میں غلو کی ممانعت، خاموشی کا مقصد، خاموشی کی برکتیں

چوتھی فصل (طہارت کے بیان میں)؛ پانچویں فصل (روزہ کے بیان میں)؛ چھٹی فصل (خاموشی کے بیان میں) - امداد السلوک