تیسری فصل (حجابات اور انوارات کے بیان میں)
درس 16، امداد السلوک، صفحہ 62 تا 67
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
نور اور ظلمت کے حجاب ، لطیفوں کے انوار، سیر الی اللہ، جذبۂ جلی اتباع شریعت کا نتیجہ ہے، ایک چلہ کا نتیجہ، سلوک صحیح ہونے کی شرطیں، اللہ کی توفیق