آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)؛ نویں فصل (خطرات کی نفی کے بیان میں)

درس 14، امداد السلوک، صفحہ 119 تا 128

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں، خطروں کا جاننا، خطروں کی قسمیں ، شیطانی خطروں کے متعلق آیات، حقانی اور ملکی خطروں میں فرق، نفسانی اور شیطانی خطروں میں فرق، خطروں کا کام، خطروں کی پہچان، خطرات انعام یا عتاب الہیٰ ہیں ، نفس کا حق، مزید خطرے، شیخ کا خطرہ

آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)؛ نویں فصل (خطرات کی نفی کے بیان میں) - امداد السلوک