آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)

درس 7، امداد السلوک، صفحہ 114 تا 116

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

ذکر بہترین ہتھیار ہے، عبودیت میں سرور، شریعت ہی صراط مستقیم ہے، مجاہدہ کی تاکید، وصال کا مقام

آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں) - امداد السلوک