دوسری فصل (پیر کامل کے بیان میں)
درس 2، امداد السلوک، صفحہ 50 تا 60
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
پیر کامل کی ضرورت، گمراہوں سے گریز، توحید مطلب، شرائط طریق، اخلاص اور صدق، توحید کیا ہے؟، عدم موجودگی پیر میں بھی نفع، پیر کی صفت ، شرائط پیر، قلب کا اثر جسم پر، پیر کا تمام علوم پر حاوی ہونا ضروری نہیں، پیر کی عادتیں، پیر پر اعتراض کی ممانعت