تیرھویں فصل (کلام کے آداب کے بیان میں)

درس 23، امداد السلوک، صفحہ 138 تا 143

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

سوال و جواب کے آداب میں، کلام کے آداب، حفاظت ارادہ، پیر کامل تلاش کرے ، پیر ملنے کے بعد وسوسہ نہ کرے، ہادی کی ضرورت، پیر کا ظاہری احترام، پیر کا باطنی احترام، نوافل کے اوقات ، شرائط اور آداب کا اجر

تیرھویں فصل (کلام کے آداب کے بیان میں) - امداد السلوک