آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)؛ انیسویں فصل (رؤیا ،مکاشفات، واقعات اور وسوسوں کے بیان میں)
درس 22، امداد السلوک، صفحہ 119 تا 121، 180 تا 181
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں، اہل خلوت کے بعض واقعات، واقعہ، مکاشفہ اور خواب میں فرق