آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)

درس 20، امداد السلوک، صفحہ 100 تا 109

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ، خیابان سرسید

سب عبادتوں سے مقصود ذکر ہے، ذکر کے آداب اور شرائط، نکتہ، تربیت پیر، ذکر کی سند حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہے، تنبیہ، مرید کا فرض، نفس کی تادیب ، ذکر تقلیدی اور تحقیقی، تلقین کی شرط، زبانی ذکر کا اثر، ذکر کیسا ہو

آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں) - امداد السلوک