آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)
درس 19، امداد السلوک، صفحہ 92 تا 104
ذکر خفی یا جہری، جہل اور معرفت کی حقیقت، ذکر سے قلب کی اصلاح، کلمہ کا ثواب، کلمہ کے ذاکر کیلئے چار ضروری چیزیں، ذکر فرض ہے، ذکر آخرت میں بھی ہو گا، کلمہ طیبہ میں ریا نہیں، کلمہ کی برکتیں، قیامت میں کلمہ کا نور، کلمہ کا ثواب، کلمہ کی حقیقت اور ذاکر کو اللہ پاک یاد کرتے ہیں، قیامت میں ذاکر کا درجہ، ذکر کی برکتیں، سب عبادتوں سے مقصود ذکر ہے، ذکر کر کے آداب اور شرائط، نکتہ، تربیت پیر، ذکر کی سند حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہے، تنبیہ، مرید کا فرض، نفس کی تادیب ، ذکر تقلیدی اور تحقیقی، تلقین کی شرط، زبانی ذکر کا اثر، ذکر کیسا ہو، ذکر میں معنی کا دھیان، اخفی کہنے کی وجہ، ذکر بہترین ہتھیار ہے، عبودیت میں سرور، شریعت ہی صراط مستقیم ہے، مجاہدہ کی تاکید، وصال کا مقام، اللہ پاک بندے کے لئے کافی ہے، مقام فنا، ذکر بلا کو بھلا دیتا ہے، بلا اللہ کی رحمت ہے، ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں